: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد ۔13۔جنوری(اعتماد نیوز)ضلع محبوب نگر کے ناگر کرنول میں ایک ڈاکٹر کے مکان سے سارقوں نے بڑے پیمانہ پر سرقہ
کر لیا۔چنانچہ انہوں نے ایک ڈاکٹر کے مکان سے 12لاکھ روپئے رقم اور دس تولہ سونے کے زیورات کا سرقہ کر لیا۔ چنانچہ پولیس نے کیس درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔